www.facebook.com/100000034243319/posts/4981389238538835/
nawabdera.Wordpress.com
قرآن حکیم کی روانی سنی بیگم ڈیرہ کی زبانی
Just another WordPress.com site
اور خدا کے ساتھ کوئی اور معبود نہ بنانا کہ ملامتیں سن کر اور بےکس ہو کر بیٹھے رہ جاؤ گے اور تمہارے پروردگار نے ارشاد فرمایا ہے کہ اس کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو اور ماں باپ کے ساتھ بھلائی کرتے رہو۔ اگر ان میں سے ایک یا دونوں تمہارے سامنے بڑھاپے کو پہنچ جائیں تو اُن کو اُف تک نہ کہنا اور نہ انہیں جھڑکنا اور اُن سے بات ادب کے ساتھ کرنا 17:24 اور عجزو نیاز سے ان کے آگے جھکے رہو اور ان کے حق میں دعا کرو کہ اے پروردگار جیسا انہوں نے مجھے بچپن میں (شفقت سے) پرورش کیا ہے تو بھی اُن (کے حال) پر رحمت فرما
by Nawabdera
https://www.eyeem.com/nawabdera
بسم الله الرحمن الرحيم
إِنَّهُ لَقَوْلٌ فَصْلٌ
Indeed, the Qur’an is a decisive statement,
کہ یہ کلام (حق کو باطل سے) جدا کرنے والا ہے
You must be logged in to post a comment.