flipboard.com/@nawabdera
اور خدا کے ساتھ کوئی اور معبود نہ بنانا کہ ملامتیں سن کر اور بےکس ہو کر بیٹھے رہ جاؤ گے اور تمہارے پروردگار نے ارشاد فرمایا ہے کہ اس کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو اور ماں باپ کے ساتھ بھلائی کرتے رہو۔ اگر ان میں سے ایک یا دونوں تمہارے سامنے بڑھاپے کو پہنچ جائیں تو اُن کو اُف تک نہ کہنا اور نہ انہیں جھڑکنا اور اُن سے بات ادب کے ساتھ کرنا 17:24 اور عجزو نیاز سے ان کے آگے جھکے رہو اور ان کے حق میں دعا کرو کہ اے پروردگار جیسا انہوں نے مجھے بچپن میں (شفقت سے) پرورش کیا ہے تو بھی اُن (کے حال) پر رحمت فرما
ISHA ALLAH The Nawab of Dera Ismai Khan ا للّٰہ نو از کیسل آف نواب آف ڈیرہ اسماعیل خان Allah Nawaz Castle of the Nawab of Dera Ismail Khan
Like this:
Like Loading...
Published by NAWABDERA نواب آف ڈیرہ اسما عیل خان
رَبَّنَا ءاتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ INSHA ALLAH AN INVENTOR OF NOVELS ON SAFETY,EXECUTIVE ENGINEER WAPDA POWER AND THE NAWAB OF DERA ISMAIL KHAN
ا للّٰہ نو از کیسل آف نواب آف ڈیرہ اسماعیل خان Allah Nawaz Castle of the Nawab of Dera Ismail Khan
www.google.com/profiles/nawbdera
www.twitter.com/nawbdera
www.facebook.com/nawabdera
www.instagram.com/nawabdera
nawabdera.wordpress.com
نواب ڈیرہ
View all posts by NAWABDERA نواب آف ڈیرہ اسما عیل خان